حیدرآباد۔20۔فروری(اعتماد نیوز)عام انتخابات میں بڑے پیمانہ پر تشہیر کے
لئے بی جے پی کی جانب سے 400کروڑ روپئے خرچ کرنے کے اطلاعات کے بعد عام
آدمی پارٹی کے
اشاتوش نے سوال کیا۔ انہوں نے بی جے پی سے سوال کیا کہ آیا
یہ رقم بی جے پی نے کاروبار کے ذریعہ حاصل کی یا انیل انبانی یا مکھیش
انبانی نے بی جے پی کو اس رقم کی خیرات دی؟